Tuesday, July 31, 2018

Music Tshirt I love the most

It is a very difficult task to buy a T-shirt on the internet. Because there is a lot of websites where the claim is based on quality and service. After a lot of research, I was looking for a music reference design for my son because he likes to play and learn music and learn.
That's why I thought that the design that is being sealed on the first option online store should be tested.
My experience was very good by buying these shirts and my son liked the shirt too. The quality of the shirt and its clothes are very good. This company provides for sale and sale of various types of clothes.
My experience was very good with those people and thought that the internet should be tired with other people so that more and more people can get a good thing. Here is the website link. http://www.first-option.biz/view/35/i-love-music--t-shirt

Monday, July 30, 2018

First habit

پہلی عادت
پہلی عادت یعنی مثبت سوچ یا ذمہ داری دیگر تمام عادات اختیار کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے اس لیے اس کا نمبر دوسری عادتوں سے پہلے آتا ہے۔یہ عادت اختیار کرنے والا کہہ سکتا ہے کہ میں ایک قوت ہوں۔ میں اپنی زندگی کا قائد ہو۔میں اپنے رویے کا خود انتخاب کر سکتا ہوں۔میں اپنی خوشی یا غم کا خود ہی ذمہ دار ہو۔میں اپنے مقدر کی گاڑی چلا رہا ہوں نہ کہ ہم سفر کی حیثیت سے اس میں بیٹھا ہوں۔ تسخیر ذات کے لئے ذمہ دار خونا پہلی شرط ہے۔کیا آپ جمع تفریق سے پہلے الجبرا سیکھ سکتے ہیں؟یقین نہیں۔ یہی اصول ان سات عادات پر لاگو ہوتا ہے۔آپ پہلی عادت اختیار کئے بغیر دوسری تیسری چوتھی پانچویں چھٹی اور ساتویں عادت نہیں اپنا سکتے،اس کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کے گھوڑے کی لگام آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

Saturday, July 28, 2018

غیر معمولی نوجوانوں کی سات عادات

1.پہلی عادت مثبت سوچ
اپنی زندگی کی ذمہ داری قبول کیجئے۔
2.دوسری عادت مستقبل پر نظر
اپنی زندگی کے مقاصد ذہن میں واضح رکھیں۔
3.تیسری عادت اہم کام پہلے
ترجیحات متعین کیجیے اور اہم ترین کام پہلے سر انجام دیجئے۔
4.چوتھی عادت جیتیں اور جیتنے دے
دوسروں کی باتیں غور سے سننے کی عادت ڈالیں۔
5.پانچویں عادت پہلے سمجھے پھر منوائے
دوسروں کی باتیں غور سے سننے کی عادت ڈالیں۔
6.چھٹی عادت تعاون
بہترین نتائج حاصل کرنے کے لئے دوسروں سے مل کر کام کریں۔
7.ساتویں عادت تفریح
دل و دماغ کو باقاعدگی سے تروتازہ کرتے رہے