Read and process too
No. 1 Set a target for implementation for a month and follows
it strictly.
At No. 2 Identify the tasks that waste your time Do you
actually need to sit on the Internet or watch TV all night to talk to the
phone for two hours a day? Prepare time-consuming tasks.
No. 3 Do you have a look and take each other out of
action? If so, today, encourage someone to do any suitable opportunity. Many
times we are wasting our time by talking to others.
At number 4 if you have a major test on a week, do not
miss the preparation process on the last day, but keep reading a little bit
every day. Or if someone has started their new business; daily, give them a
timely amount of time.
No. 5 Think about any important work that you have long
been involved in. This week, set the time to perform this task.
No. 6 Next week prepares a list of ten key tasks and make
regular schedule for you time.
At number 7 identifying a fear that is preventing you from
accessing your goal. Try to get out of the enthusiastic circle and prevent
this fear from getting over. But also praying for God's help. The visible
power that is from God will definitely help you.
Before I tell you the last number, if you want to buy a
shirt for your loved ones on the internet then this company gives you a very
good service. It's their website. http://www.first-option.biz/ And
if you want to buy a large number, you can get the best value by emailing.
At number 8 other people's stress affects us somewhat. Identify
people you are more influence able on. Ask yourself whether I want to walk in
custom or on the basis of others. Make a list of people who are proud of you.
Because our times many times are getting lost because of those people. Because
such people put your property back and forth on your own, because of which
your development and time are lost.
If it is important to obey these people, then please do
not hesitate to cancel or not.
|
امیر ہونے کے 8 آسان اصول۔
پڑھیے اور عمل بھی کیجیے۔
نمبر 1 پر۔ ایک ماہ تک منصوبے کے
مطابق عمل کرنے کے لیے ٹارگٹ متعین کریں اور اس پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔
نمبر 2 پر۔ ان کاموں کی نشاندہی
کریں جو آپ کا وقت ضائع کرتے ہیں کیا آپ کو واقعی دن میں دو گھنٹے فون پر گفتگو
کرنے تمام رات انٹرنیٹ پر بیٹھنے یا ٹی وی دیکھنے کی ضرورت ہے؟ وقت ضائع کرنے
والے کاموں کی فہرست تیار کریں۔
نمبر تین پر۔ کیا آپ جی حضوری ہیں
اور ہر ایک کی بات بلا تامل مان لیتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آج کسی مناسب موقع پر
کسی کو نہ کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ بہت دفعہ ہم دوسروں کی بات مان کر اپنا وقت
ضائع کر رہے ہوتے ہیں۔
نمبر چار پر۔ اگر کسی ہفتے آپ کا
اہم ٹیسٹ ہے تو تیاری کا عمل آخری دن پر مت چھوڑیں بلکہ ہر روز تھوڑا تھوڑا
پڑھتے رہے۔ یا اگر کوئی اپنے نیا کاروبار شروع کیا ہے تو روزانہ مستقل مزاجی کے
ساتھ اس کو ٹائم دے۔
نمبر 5 پر۔ کسی ایسے اہم کام کے
بارے میں سوچے جسے آپ طویل عرصہ سے معرض التوا میں ڈالتے چلے آرہے ہیں۔ اس ہفتے
یہ کام انجام دینے کے لیے وقت مقرر کر لیں۔
نمبر 6 پر۔ آئندہ ہفتے اپنے دس اہم
ترین کاموں کی فہرست تیار کریں اور باقاعدہ شیڈول بنا کر ان کے لیے وقت مقرر
کردے۔
نمبر 7 پر۔ کسی ایسے خوف کو پہچانے
جو آپ کو اپنے مقصد تک رسائی حاصل کرنے سے روک رہا ہو۔ سہل پسندی کے حلقے سے
باہر نکلنے کی کوشش کرے اور اس خوف کو خود پر حاوی ہونے سے روک دے۔ پر خدا سے
الہی مدد حاصل کرنے کی دعا بھی کرتے رہے۔ نہ نظر آنے والی قوت جو خدا کی طرف سے
ہوتی ہے وہ ضرور آپ کی مدد کرے گی۔
اس سے پہلے کہ میں آپ کو آخری نمبر
بتاو اگر آپ نے اپنے پیاروں کے لئے کوئی شرٹ انٹرنیٹ پر خریدنی ہو تو یہ کمپنی
بہت اچھی سروس دیتی ہے۔ ان کی ویب سائٹ یہ ہے۔ http://www.first-option.biz
اور اگر آپ زیادہ تعداد میں خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو ای میل کر کے
بہت ہی اچھی قیمت حاصل کرسکتے ہیں۔
نمبر8 پر ہے۔ دوسرے لوگوں کا دباؤ
ہم پر کسی حد تک اثرانداز ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو پہچانے جن کا آپ پر زیادہ اثر
و رسوخ ہے۔ اپنے آپ سے پوچھا کہ کیا مجھے اپنی مرضی کے مطابق چلنا ہے یا دوسروں
کی منشا پر۔ ایسے لوگوں کی فہرست بنائیں جو آپ پر حاوی ہیں۔ کیونکہ بہت دفعہ
ہمارا ٹائم ان لوگوں کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ ایسے لوگ آپکی خاصیت
کو پس پشت ڈال کر اپنی مرضی آپ پر تھوپتے ہیں جس کی وجہ سے آپکی ترقی اور ٹائم
ضائع ہوتا ہے۔ اگر ان لوگوں کی بات ماننا ضروری
ہے تو پھر مانیے نہیں تو فوری طور پر منع کرنے یا نہ کر دیا کیجیے۔
|
Bible stories, Sermons. Latest international news, Sport and Business updates
!->
Wednesday, August 1, 2018
Eight Easy Principles to Be Rich
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.